
ملتان: کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے. دبئی جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی۔ اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق […]