
مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا
1 وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ بجٹ میں فائلرز کےلیے شرح 15 فیصد اور نان فائلرز کےلیے. 45 فیصد ٹیکس تجویز کی گئی ہے۔ غیرمنقولہ […]