چار بیاہی بیٹیوں کی کہانی ’انگنا‘: ’ہمیں یہ ختم کر دینا چاہیے کہ بیٹی گھر سے گئی ہے تو مر کر ہی آئے گی‘
0 پاکستان میں ملٹی کاسٹ ڈراموں کی مقبولیت اب نئی بات نہیں رہی اور ایسے ہی ڈراموں میں حال ہی میں شامل ہونے والا ڈرامہ انگنا ہے۔ یہ ڈرامہ ایک ایسے گھرانے کی کہانی ہے […]