
مہساامینی کا قتل؛امریکانے ایران کی اخلاقی پولیس اور7حکام پرپابندیاں عایدکردیں
امریکا نے رواں ہفتے تہران میں 22 سالہ دوشیزہ مہساامینی کے قتل اور اس کے ردعمل میں ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد جمعرات کو ایران کی اخلاقی پولیس اورسات اعلیٰ عہدے داروں کے خلاف […]