
ایک گھنٹہ جہاز کے ٹوائلٹ میں قید رہنے والا مسافر: ’سر آپ کموڈ کا ڈھکن بند کر کے اُس پر سکون سے بیٹھ جائیں‘
کیا آپ کے ساتھ ہوائی جہاز میں دورانِ سفر کبھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ جس کے بارے میں آپ نے بس خاموشی اختیار کر لی ہو اور کسی سے اس وجہ سے […]