
مگرمچھ کا جبڑا کھول کر اپنا سر نکالنے والا شخص: ’میں سمجھا کہ شارک نے حملہ کیا ہے‘
ایک آسٹریلوی شخص کوئنزلینڈ کے ایک خصوصی ریزورٹ میں غوطہ خوری کر رہے تھے کہ ان پر کھارے پانی کے مگرمچھ نے حملہ کر دیا لیکن وہ کسی طرح اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے۔ […]