
’سیٹ کے نیچے کوبرا‘ طیارے پر بن بلایا مہمان پائلٹ اور مسافروں کو عرش سے فرش پر لے آیا
یہ جنوبی افریقہ کے پائلٹ روڈالف ایرازمس کے لیے ایک معمول کی پرواز تھی۔ مگر صورتحال اس وقت یکسر تبدیل ہوگئی جب انھوں نے فضا میں گیارہ ہزار فٹ کی بلندی پر اپنے طیارے میں […]