
کولمبو میں ہونے والے ویمن کرکٹ ورلڈکپ 2025 میں پاکستان اور انگلینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
کولمبو میں جاری آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 میں متضاد نتائج والی دو ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان نے بدھ کو کولمبو کے آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ. کے خلاف آئی […]