
30 سال پرانے بیضے سے پیدا ہونے والے جڑواں بچے، جو والد سے ’صرف پانچ سال چھوٹے‘ ہیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں 30 سال سے زیادہ عرصے سے منجمد ایمبریو (بیضے) کے ذریعے دو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ خیال ہے کہ یہ سب سے طویل عرصے سے منجمد کسی ایمبریو کے […]