تین ہفتے میں رنگ گورا کرنے کا دعویٰ اور 15 لاکھ روپے جرمانہ: ’شار رخ کا اشتہار دیکھ کر یہ کریم خریدنے پر مجبور ہوا‘
1 تین ہفتے میں رنگ گورا کرنے والی ایک کریم کا اشتہار دیکھ کر سانولے رنگ کے نکھل جین کو اپنا گورا ہونے کا خواب پورا ہوتا ہوا نظر آیا۔ نکھل نے سنہ 2013 میں […]