نسیم شاہ کے افغانستان کے خلاف یاد گار چھکے، بلا سیلاب زدگان کیلئے نیلام کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی نسیم شاہ نے ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں افغانستان کے خلاف شان دار کارکردگی دکھا کر شائقین کے دل جیت لیے اور اب وہ ثابت کررہے ہیں۔ […]
