
پاس ورڈ کی معمولی غلطی جس نے 158 سال پرانی کمپنی ڈبو دی اور 700 افراد کو بے روزگار کر دیا
158 سال پرانی کمپنی کو تباہ کرنے اور 700 لوگوں کو بے روز گار کرنے کے لیے ایک رینسم ویئر گینگ کو صرف ایک کمزور پاس ورڈ درکار تھا۔ نارتھمپٹن شائر کی ٹرانسپورٹ کمپنی ’کے […]