پاکستان

ایشین 6 ریڈ چیمپئن شپ: پاکستان کے تینوں کھلاڑی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

ایشین 6 ریڈ چیمپئن شپ میں شریک پاکستان کے تینوں کھلاڑیوں دفاعی چیمپئن اویس منیر،عالمی چیمپین محمد آصف اور سابق عالمی نمبر 2 محمد سجاد نے کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ سری لنکا کے شہر […]