
روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا مصری ایتھلیٹ اشرف محروس المعروف کبونگا نے رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ قاہرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن […]