آسٹریلیا میں کوہلی کے کمرے کی ویڈیو بنانے والے افراد نوکری سے فارغ
بھارت کے سپر اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کے کمرے کی ویڈیو بنا کر پرائیویسی میں مداخلت کرنے کے معاملہ پر آسٹریلین ہوٹل کی انتظامیہ نے ویڈیو بنانے والے افراد کو نوکری سے برطرف کردیا۔ […]