71 سالہ بھارتی خاتون کا کارنامہ؛ 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائے ڈائیونگ

💬3

بھارتی ریاست کیرالہ کی 71 سالہ خاتون لیلا جوز نے 13 ہزار فٹ کی بلندی پر اسکائے ڈائیونگ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ ان کا یہ کارنامہ ویڈیو کی صورت میں سامنے آیا تو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

لیلا جوز کیرالہ کی سب سے معمر خاتون قرار دی جا رہی ہیں. جنہوں نے اسکائے ڈائیونگ کا شوق پورا کیا۔

لیلا جوز نے بتایا کہ ان کا یہ شوق بچپن سے پروان چڑھا، جب وہ اپنے آبائی شہر کے اوپر سے گزرتے ہوائی جہازوں کو دیکھتی تھیں۔ جب انہوں نے اپنے خواب کا ذکر دوستوں سے کیا. تو سب ہنسنے لگے، لیکن انہوں نے اپنے جذبے کو مرنے نہیں دیا اور برسوں بعد اسے حقیقت بنا دکھایا۔

رپورٹ کے مطابق لیلا جوز نے اپنا یہ خواب گزشتہ ماہ دبئی میں پورا کیا، جہاں وہ اپنے بیٹے سے ملنے گئی تھیں۔ انہوں نے بتایا. کہ جب بیٹے سے اسکائے ڈائیونگ کی خواہش ظاہر کی تو پہلے. تو وہ سمجھا کہ ماں مذاق کر رہی ہیں، لیکن پھر ان کی سنجیدگی دیکھ. کر دبئی اسکائے ڈائیونگ ٹیم سے فوری رابطہ کیا۔

لیلا جوز کے مطابق جب وہ اسکائے ڈائیونگ ٹیم کے سامنے پیش ہوئیں تو وہ بھی ان کی عمر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ تاہم خاتون نے اپنے عزم اور ہمت سے یہ مہم کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔

3 Comments

  1. Proposition strippersBall gay michaelRachel ray boob photosPorno swallowSex toy tryoutWife made me a transsexualSupplements for penis healthUp skirt teen pronFree english hentai mangas xnxx How to determine the sex in kittensReally big dicks doing girlsTwo women nudeDoes getting
    double mastommy decrease risk of breast cancerPretty cuntFree adult
    pictures and videosSwollen breasts negative pregnancy testFuentes milf monique
    seeker https://hiporn.cc The vagina song by pig vomitMediterranean cockCounsling for parents of troubled teensPsychological sexual teasing wifeShemalr
    pornstar nicollyNaked pics of tna diva socal valHeather brooke tit fuck xnxx
    Female perversions lesbians videoFresh mega pornGay and lesbian shirtsPorns sissy tubeAubrey addams analMom riding cock moviesAss toy
    for men masturbationBallet breast

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.