32 سعودی خواتین حرمین ٹرین کی ڈرائیور بن گئیں

سعودی
سعودی ٹرين

سعودی عرب کے محکمہ ریلوے میں 32 خواتین ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد ٹرین ڈرائیور بن گئی ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق۔ خواتین کو ایک سال تک حرمین ٹرین۔ چلانے کی تربیت دی گئی۔

پچھلے سال سعودی ریلوے پولی ٹیکنک نے جب ٹرین ڈرائیورز کی آسامیوں پر۔ بھرتی کا اشتہار دیا تھا تو 28 ہزار خواتین نے درخواستیں بھیجی تھیں۔

ایک خاتون ٹرین ڈرائیور کا کہنا تھا کہ عمرہ اور حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے زائرین کی خدمت کرنا میرے لیے باعث اعزاز ہوگا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.