زیشان علی پہلے پاکستانی خلاباز بن کر چین کے شینژو-24 مشن پر خلا میں روانہ ہوں گے
منگل کے روز ذیشان علی کو چین کے خلائی مشن ‘شینژو-24’ (Shenzhou-24) کے عملے کا رکن نامزد کیا گیا۔ یہ مشن 25 نومبر کو روانہ ہوگا، اور اس کے ساتھ ہی ذیشان علی خلائی مدار […]
