ڈارک انرجی: وہ پراسرار قوت جس نے آئن سٹائن کے کائناتی نظریے کو ہلا کر رکھ دیا ہے
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈارک انرجی نامی ایک پراسرار قوت، جو کائنات کی توسیع کا باعث بنتی ہے، وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہو رہی ہے۔ یہ دریافت جو ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے […]
