میری شادی کے لیے مسجد میں اعلان کیا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے، ثمن انصاری

💬2

سینیئر اداکارہ ثمن انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے بیرون ملک گئیں تو وہاں ان کے نانا اور نانی نے مسجد میں اعلان کروایا کہ لڑکی شادی کے لیے دستیاب ہے۔

ثمن انصاری حال ہی میں احمد علی بٹ کے. پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت اپنی ذاتی زندگی پر بھی کھل کر بات کی۔

اداکارہ نے ذاتی زندگی پر بات کرتےہوئے. کہا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال تک چلی لیکن. اس بعد ان کی طلاق ہوگئی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کم عمری میں ہی کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی شادی کرلی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ شادی اور پڑھائی کے دوران کبھی وہ امریکا تو کبھی کینیڈا منتقل ہوتی رہتی تھیں، کیوں کہ کبھی ان کے شوہر کی ملازمت امریکا میں لگتی تو کبھی وہ کینیڈا چلے جاتے۔

طلاق

ان کے مطابق شادی کے بعد انہیں بیٹا بھی ہوا. لیکن بعد ازاں ان کی طلاق ہوگئی، جس کے بعد وہ امریکا اور کینیڈا سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل ہوگئیں، جہاں دبئی میں انہوں نے. مختلف ملازمتیں کرکے گزر بسر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ طلاق کے قوانین کے مطابق وہ براہ راست پاکستان منتقل نہیں ہوسکتی تھیں. کیوں کہ ایک شرط یہ بھی تھی. کہ بچے کی تعلیم ان ہی اسکولوں میں برقرار رہے، جہاں وہ پڑھتے رہے تھے۔

ثمن انصاری کے مطابق اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان میں طلاق یافتہ خواتین کو ملنے والے طعنوں اور خصوصی طور پر والدین کو ملنے والے طعنوں کی وجہ سے بھی ملک میں نہ آنے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا تھا. کہ اگر وہ طلاق کے فوری بعد پاکستان آجاتیں. تو لوگ ان کے والدین کو طعنے دیتے کہ خاتون نے طلاق لے لی، پھر بیٹے کو بھی چھوڑ کر آگئیں، کردارکشی کی جاتی، اس لیے انہوں نے دبئی میں رہائش اختیار کی۔

پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ پاکستان سے اعلیٰ تعلیم کے لیے. کینیڈا گئی تھیں، وہاں ان کے نانا اور نانی نے ان کی شادی کرادی۔

مسجد میں اعلان

ثمن انصاری کے مطابق جیسے ہی وہ کینیڈا گئیں. تو ان کے نانا اور نانی نے مسجد میں اعلان کروایا کہ لڑکی شادی کے لیے دستیاب ہے، شادی کے خواہش مند افراد رابطہ کریں۔

انہوں نے بتایا. کہ کینیڈا سمیت دیگر ممالک میں کمیونٹی سسٹم کے تحت ماضی میں ایسے. ہی شادیاں کرائی جاتی تھیں، اس وقت واٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا ایپس اور ویب سائٹس نہیں تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مسجد میں شادی کا اعلان ہونے. کے بعد ان کی منگنی ہوئی اور وہ پہلی بار شوہر. سے منگنی کے دن ملے۔

ثمن انصاری کا کہنا تھا کہ بڑوں کی رضامندی سے انہوں نے کمیونٹی انداز میں کم عمری میں شادی. کی جو کہ 16 سال چلی، پھر ان کی شادی طلاق پر ختم ہوگئی۔

تبصره

  1. Naked vegas showsTeen nude lesbian girlsFemale sznitary fetishGuy game screenshots nudeLouud sex vidioesOut of control assIs brent
    spiner homosexualPantyhose sex diane xnxx Free college plrn movieMinnesota lifesyle swingersThong and xxx andd bikiniHardcore fucking teens picturesMihelle monagan big titt outRedheads
    inn interracial seex picsMonkey masturbates manBound straight men forced cock sudker
    https://xxxcams.cc/de Gay camping videosCasting couch teen valerieSeexy candidaFuck forced
    flash gaames freeQh videos pornoMessy kinky girl pornColklege girls
    fine assHomemmade adult films xnxx Satoomi
    asianBonde porn startsNuude anume 2007 jelsoft enterprises ltdWhipped women nudeSexual decision making
    and positivistVideo samples nudeBoyy andd step mom sex storiesAlt rec eroticaVachuum bag
    asphyxia fetishThreesome vidio’sPantyhose stilettos drunk sexHeether tesch nude

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.