پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 28 فروری کو نظر نہ آنے کا امکان
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چاند 28 فروری کو نظر آنے کا امکان کم ہے۔ ترجمان سپارکو کی جانب […]