
مکیش امبانی کے 27 منزلہ عالیشان گھر میں روایتی ایئرکنڈیشن نہ ہونے کا انکشاف
1 ایشیا کی سب سے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے 27 منزلہ گھر ’اینٹیلیا‘ میں ایک بھی روایتی ایئرکنڈیشن یونٹ نصب نہیں ہے جبکہ یہ پرتعیش عالیشان گھر اس کے باوجود ٹھنڈا رہتا ہے۔ […]