
آن لائن اظہار بھی قانون کی زد میں آ سکتا ہے:‘ ہدایت کار جامی کیس پر ماہرین کی رائے
کراچی کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے منگل کو ہدایت کار جمشید محمود رضا المعروف جامی کو 2019 میں سوشل میڈیا پر ساتھی ہدایت کار سہیل جاوید کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں دو […]