فیفا، ’میسی کا جادو‘ اور عارف لوہار کا ’حادثاتی‘ گیت: ’پریشان مت ہوں، میسی لاہور سے ہیں‘
8 9 ’میرے خیال میں فیفا کے انسٹاگرام پیج کا ایڈمن کوئی پاکستانی ہے۔۔۔‘ ’نہیں نہیں فیفا کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔۔۔‘ 24 جون کو جب فیفا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فٹبال کھلاڑی. […]