برطانوی سیکریٹری داخلہ کے پاکستانی مردوں کے بارے میں ریمارکس گمراہ کن ہیں، دفتر خارجہ
1 دفتر خارجہ نے برطانوی سیکریٹری داخلہ سویلا بریورمین کے پاکستانی مردوں کے بارے میں ’امتیازی اور تعصبانہ‘ ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گمراہ کن تصویر پیش کرتے ہیں۔ ہفتہ وار […]