’یوٹیوب سے تیاری کی‘: تھر سے سی ایس ایس کرنے والی ’پہلی‘ خاتون
سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر مٹھی سے تعلق رکھنے والی کرن کھتری نے سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) کے حالیہ نتائج میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اِن لینڈ ریونیو سروس کے شعبے میں شمولیت اختیار کرلی […]