سر اور داڑھی کے بال سفید لیکن پڑھائی میں مگن، 62 برس کے دلاور خان سکول میں داخل کیوں ہوئے
اکثر لوگ 60 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لے کر باقی زندگی آرام کرنے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں. مگر دلاور خان نے اس عمر میں پرائمری سکول جانے کا عزم کیا۔ عام طور پر […]