تازہ ترين

بینکاک جانے والی مسافر پرواز جسے ’میاں بیوی کے جھگڑے کے باعث‘ پاکستان کے بعد دلی موڑنا پڑا

1 0 جرمنی کے شہر میونخ سے تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک جانے والی لفتھانسا ایئر کے طیارے کو میاں بیوی کے درمیان ہونے والے شدید جھگڑے کے بعد دلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے. […]