دلچسپ

گاڑی خریدنے کے لیے دنیا کا سب سے مہنگا ملک سنگاپور جہاں صرف دس لاکھ افراد کے پاس ذاتی گاڑیاں ہیں

سنگاپور میں ایک گاڑی کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے موجود سرٹیفیکیٹ کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ دس سالہ سرٹیفیکیٹ آف اینٹائٹلمنٹ ( سی او ای) نظام سنہ 1990 […]