ہریانہ میں مسلمانوں کی نسلی تطہیر کی جارہی ہے؟ بھارتی عدالت
1 1 ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ہریانہ کے نوح میں مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں پر بلڈوز چلانے کا سلسلہ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد گوکہ تھم گیا ہے۔ […]