دلچسپ

برطانوی امتحان میں ریکارڈ بنانے والی ’بلا کی ذہین‘ پاکستانی نژاد طالبہ: ’وہ جو بھی پڑھتی اسے یاد ہو جاتا‘

1 0 16 سالہ پاکستانی نژاد طالبہ ماہ نور چیمہ نے برطانیہ میں جنرل سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) کی سطح پر 34 مضامین پاس کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ معے کو بنائے گئے اس ریکارڈ […]