
جاپانی کمپنی کی جانب سے دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف
جاپانی پاور ٹول کمپنی مکیتا نے حال ہی میں دنیا کا پہلا کورڈ لیس مائیکرو ویوو اوون متعارف کروایا ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ پہلا پورٹیبل مائیکرو ویوو اوون دو بڑی بیٹریوں سے چلتا ہے۔ […]