پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: پہلے ون ڈے میں پاکستان کی فتح کے بعد محمد رضوان کی کارکردگی پر مداح خوش
1 4 تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکتسان کو 256 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ […]