تازہ ترين

’ہمدرد قیادت کی شبیہ‘: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کا آئندہ ماہ عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان

1 جاسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے جاسنڈا آرڈرن کافی جذباتی نظر آئیں۔ […]