
امریکی شکاری نے چترال میں سیزن کے پہلے مارخور کا شکار کیا
1 پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی ضلع چترال میں امریکی شکاری کلیمپر ٹوڈ کیون نے اس سال کا پہلا مارخور کا پہلا شکار کیا ہے۔ چترال پاکستان کے قومی جانور مارخور کا ملک میں ایک بڑا مسکن […]