
ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 30 ہزار 144 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہو کر 1676 ڈالر فی اونس ہے۔

Giao diện 888slot – 888slot login apk – download 888slot thiết kế theo chuẩn UX/UI hiện đại – dễ dùng kể cả với người mới bắt đầu chơi slot. TONY01-04H