کے بی سی میں 5 کروڑ کا انعام جیتنے والے سشیل کمار کنگال ہوگئے؟

بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 5 میں 2011 میں پانچ کروڑ روپے کا انعام جیتنے والے سشیل کمار قلاش ہوچکے اور اب دودھ بیچ کر اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔ 

بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے سشیل کمار اس شو کے پہلے پانچ کروڑ کا انعام جتینے والے بھی بنے تھے. اور بھارت بھر کے گھروں میں انکی شہرت تھی۔ یہ اتنی بڑی انعامی رقم تھی .کہ اس سے انکی زندگی میں بدلاؤ. آسکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔ 

...

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.