چین کے شہر ووچی میں ایک ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف کروا دی گئی۔
‘ہائے ڈی لاؤ’ چین کے سب سے بڑے ریسٹورنٹ کی فرنچائز ہے. جس نے اپنے کسٹمرز کیلئے بالوں کو شیمپو سے دھونے کی سہولت متعارف کروائی ہے۔
بال دھونے کی سہولت صرف ان کسمٹرز کو دستیاب ہوگی. جو ایک مخصوص رقم کا کھانا خریدیں گے۔
بال دھلوانے کیلئے کسٹمرز اپنی پسند کے شیمپو کا انتخاب کریں گے، ان کے سر کا مساج بھی کیا جائے گا۔
ریسٹورنٹ فرنچائز کا کہنا ہے کہ ہمارے لذیذ گرما گرم کھانوں کی مہک صارفین کے سر میں بس جاتی ہے، بال دھونے کی سہولت فراہم کرنے کے اقدام. کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔
[email protected]
It’s good