
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے لیے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔
عون چوہدری نے ذاتی حیثیت میں پٹیشن دائر کی ہے۔
پٹیشن میں ریاست اور ملکی اداروں کے خلاف سرگرمیوں پر پی ٹی آئی پر پابندی کی استدعا کی گئی ہے۔
Hello! I simply would like to give a huge thumbs up for the good information you’ve right here on this post. I can be coming again to your weblog for more soon.