
پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ڈپلومیٹک ویزا استثنیٰ، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل اکانومی سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
ابوظبی میں مشترکہ وزارتی کمیشن کے 12ویں اجلاس کی. صدارت وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ بن زاید نے کی۔
اجلاس کے دوران تجارت، توانائی اور صحت سمیت دیگر .شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
اجلاس کے دوران بین الوزارتی رابطہ کاری. کو بھی فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
Solid article! Understanding variance is HUGE in poker, and building a bankroll is key. It’s smart to start small & learn-like the guided approach at jljl55 ph app legit. Great points on tilt control too!