ٹیکساس: 13 سالہ فیضان ذکی نے امریکی ’اسکرپٹ نیشنل اسپیلنگ بی چیمپین شپ‘ اپنے نام کر لی

ٹیکساس کے 13 سالہ فیضان ذکی نے امریکا کی اسکرپٹ نیشنل اسپیلنگ بی چیمپین شپ اپنے نام کر لی۔

واضح رہے کہ فیضان ذکی گزشتہ سال نیشنل اسپیلنگ بی چیمپئن شپ کے رنر اپ تھے۔

اسپیلنگ بی مقابلہ جیتنے کے ساتھ ہی فیضان ذکی خوشی سے اسٹیج پر گر پڑے۔

مقابلہ جتینے پر فیضان ذکی کو  اسکرپس کی جانب سے 50 ہزار ڈالر کیش. ڈھائی ہزار ڈالر کیش پرائز ریفرنس لائبریری اور میریم ویبسٹر کی جانب سے دیا گیا ہے۔

اسپیلنگ بی چیمپئن شپ میں پچاس امریکی ریاستوں سے 243 شرکاء نے چار مرحلوں کے مقابلے میں حصہ لیا تھا۔

چیمپئن شپ میں اسپیلنگ بتانے کےلیے شرکاء کے پاس 90 سیکنڈز ہوتے ہیں۔

حیدرآباد سے تعلق رکھنے  کے ساتھ ٹیکساس کے ایک 13 سالہ طالب علم. نے امریکہ میں مشہور اسکرپس نیشنل اسپیلنگ بی میں جیت لیا۔

فیضان ذکی نے جو چار بار کے مدمقابل ہیں. اور گزشتہ سال کے رنر اپ نے 2025 کے چیمپئن بننے کے لیے فائنل راؤنڈ میں "éclaircissement” کا صحیح ہجے کیا۔ فتح کے بعد، وہ اسکرپس کپ اور 50,000 امریکی ڈالر انعامی رقم میں لے گئے۔

ڈلاس میں واقع سی.ایم. رائس مڈل اسکول  سے ساتویں جماعت کےطالب علم نے پہلی بار 2019 میں 7 سال کی عمر میں مقابلہ کیا۔ اس سال انہوں نے 370 ویں پوزیشن حاصل کی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.