پاکستانی نوجوان فوٹو گرافر محسن مشتاق کی میت ٹورنٹو کے سرد خانے میں اپنے پیاروں کی منتظر ہے۔
کینیڈین پولیس اور پاکستانی کمیونٹی پُراسرار موت کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان فوٹو گرافر محسن مشتاق کے ورثاء کی تلاش میں ہے۔
ایلی براؤن کے نام سے مشہور فوٹو گرافر ٹورنٹو میں 1 ماہ قبل اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔
متوفی کینیڈا میں تنہا رہتے تھے. اور ان کے قریبی دوستوں کو بھی ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔
محسن مشتاق کی میت ٹورنٹو کے سرد. خانے میں پڑی اپنے پیاروں کی منتظر ہے۔