واٹس ایپ پر اسٹیٹس ٹیپ چیٹ فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق. انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن پر اسٹیٹس یا اسٹوری کے حوالے سے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

مذکورہ فیچر کے تحت کوئی بھی صارف اپنی اسٹوری یا اسٹیٹس دیکھنے والے کسی بھی صارف کو چیٹ لسٹ میں جائے. بغیر ڈائریکٹ میسیج کر پائے گا۔

فیچر کے تحت جیسے ہی کوئی صارف اپنی اسٹوری یا اسٹیٹس دیکھنے والے افراد کی فہرست کو دیکھے گا تو اس کے سامنے میسیج کا آئیکون آجائے گا. اور وہ اپنا اسٹیٹس دیکھنے والے صارف کو براہ راست میسیج کر پائے گا۔

اس وقت اسٹیٹس یا اسٹوری دیکھنے والے افراد کی صرف فہرست نظر آتی ہے، ان کے نام نظر آتے ہیں لیکن دوسرا کوئی آپشن نہیں آتا. لیکن نئے فیچر کے تحت اسٹوری دیکھنے والے. افراد کے نام کے ساتھ میسیج کا آئیکون بھی نظر آنے لگے گا۔

اسٹوری

صارف جیسے ہی میسیج آئیکون پر کلک کرے گا تو اسٹوری دیکھنے والے صارف کے پاس براہ راست میسیج چلا جائے گا۔

اس وقت اسٹوری دیکھنے والے شخص کو میسیج کرنے کے لیے. چیٹ باکس یا لسٹ میں جانا پڑتا ہے، تاہم نئے فیچر کے تحت ٹیپ چیٹ کے ذریعے ہی صارف کو براہ راست میسیج کیا جا سکے گا۔

مذکورہ فیچر کی آزمائش. تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، تاہم اگلے مرحلے میں زیادہ صارفین کو اس تک رسائی دینے. کے بعد اسے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.