ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر
امريکی ڈالر

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ 

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 261 روپے 50 روپے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 58 پیسے کا اضافہ ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 267 روپے ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.