لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔
ایل پی ایل میں گال ٹائٹنز اور دمبولا اورا کے درمیان میچ جاری تھا. کہ اس دوران سانپ میدان میں آگیا۔
اس بلیک ممبا نامی سانپ کی وجہ سے میچ روکا گیا، امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے باہر نکالا۔
سانپ گراؤنڈ سے باہر نکلتے وقت گال ٹائٹنز کے ڈگ آؤٹ میں چلا گیا۔
لنکا پریمیئر لیگ مینجمنٹ نے وائلڈ لائف اور ریسکیو ٹیموں کو بلایا، جو سانپ کو اسٹیڈیم سے لے گئیں۔
Jiod k have gin John by