برطانیہ میں کتے کے حملے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، پولیس نے حملہ آور کتے کو ہلاک کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کتے کے حملے میں ایک شخص. کی ہلاکت کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق کتے نے 54 سالہ شخص پر حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا۔
رپورٹس کے مطابق کتے کے ذریعے حملہ کرانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے. جبکہ حملے میں ملوث کتے کو پولیس نے ہلاک کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اس حادثے کے بعد ایک اور کتے کو تحویل میں لے لیا ہے۔
[email protected]