علاقائی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

💬1

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر

آئی ایس پی آر کے۔ مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان۔ برطانیہ کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

سپہ سالار نے کہا کہ خطے کے مسائل کے حل کے لیے برطانیہ کے کردار کو سراہتا ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے سیلاب کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا۔

تبصره

  1. Chơi slots nhận thưởng chỉ với 3 biểu tượng trở lên. 3D slots, video slots, megaway slots, jackpot lũy tiến,… tất cả các dòng game quay hũ kinh điển nhất hiện nay đều có tại 66b mới nhất . Chúng tôi mang đến cho hội viên hơn 1.000+ vòng quay miễn phí với mức RTP cực cao. TONY03-11O

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.