سہ ملکی سیریز، پاکستان و جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں میں گرما گرمی

سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوران کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں گرما گرمی ہوگئی۔

پہلا واقعہ جنوبی افریقہ کی اننگز کے 28ویں اوور میں پیش آیا جب مہمان ٹیم کے نوجوان بیٹر بریٹزکی ایک رن لینے کےلیے نان اسٹرائیکنگ اینڈ کی جانب دوڑے اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے ٹکرا گئے۔

اس پر پاکستانی فاسٹ بولر غصہ ہوگئے. اور اُنہوں نے بریٹزکی سے کچھ کہا جس پر دونوں کھلاڑی ایک دوسرے سے اُلجھ پڑے۔ شاہین آفریدی زیادہ غصے میں دکھائی دیے، بریٹزکی نے بھی اُن کو ترکی بہ ترکی جواب دیا. لیکن پھر امپائرز نے آکر معاملہ رفع دفع کروایا۔

...

تبصره

  1. Hi there! Quick question that’s completely off topic. Do you know how to make your site mobile friendly? My web site looks weird when viewing from my apple iphone. I’m trying to find a theme or plugin that might be able to resolve this problem. If you have any recommendations, please share. Thanks!

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.