سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوگیا

3
1

ملک میں آج فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے بڑھ گیا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک ہزار 972 روپے اضافے. سے 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا. بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 413 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.