پشاور کے علاقے فقیر آباد میں بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) متاثرہ لڑکیوں کی مدعیت میں درج کی گئی۔
ایف آئی آر کے مطابق واقعے. کے وقت ملزم کی بیوی میکے اور والدہ گھر سے باہر تھی، ملزم نے ایک بہن سے زیادتی کا اعتراف کیا۔